ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آرادھیا بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ پیرس فیشن ویک میں بھی شرکت کی تھی

شکیب کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکانبجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاںراولپنڈی پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں سے لیس، مظاہرین سے نمٹنے کے سخت احکاماتپی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوشپی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتبھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ...

ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہرجگہ آرادھیا بچن کو لے کر کیوں جاتی ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کیونکہ آرادھیا میری بیٹی ہے۔ میں جہاں بھی جاؤں گی یہ میرے ساتھ رہے گی اور جائے گی۔ ایک ہفتے قبل پیرس فیشن ویک میں بھی آرادھیا بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ شرکت کی تھی۔ آرادھیا بچن ہمیشہ تمام نجی اور شوبز تقریبات میں ایشوریا رائے کے ساتھ دکھائی دیتی ہیں۔ متعدد افراد نے کم عمری سے ہی آرادھیا بچن کو گلیمرس تقریبات میں ساتھ لے جانے پر ایشوریا رائے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے ایشوریا سے سوال کیا تھا کہ جب آرادھیا ہر وقت آپ کے ساتھ بیرون ملک گھومتی رہتی ہے تو پڑھائی کس وقت کرتی ہے۔زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاریخبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدطلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے سلمان خان کی قریبی دوست رہ چکی ہیں اور بالی ووڈ میں دونوں کی شادی کی خبریں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتطلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »

ابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںحال ہی میں انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا
مزید پڑھ »

اداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا: مولانا فضل الرحماناداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا: مولانا فضل الرحمانبات کرنے کی آزادی ہونی چاہیے، یہاں فوج یا بلوچستان کی بات کریں تو ایجنسیاں آ کر پکڑ کر لے جاتی ہیں، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:14:10