ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایشوریا رائے سلمان خان کی قریبی دوست رہ چکی ہیں اور بالی ووڈ میں دونوں کی شادی کی خبریں گردش میں تھیں

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلبالی ووڈ اسٹار ایشوریا کی بیٹی آرادھیا بچن کی اداکار سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن کو سلمان خان کے ساتھ کھڑے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں سلمان خان اور آرادھیا کے ساتھ ایشوریا رائے بھی نظر آ رہی ہیں۔ رہورٹس کے مطابق سلمان خان اور آرادھیا کی جعلی تصاویر ایک ایسے فنکشن کی ہیں جس میں سلمان خان نے بھی شرکت کی تھی اور ایشوریا رائے بھی اپنی بیٹی کے ساتھ موجود تھیں۔ متعدد سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر کو حقیقی سمجھ کر تعریف کی تاہم جلد ہی یہ بات سامنے آگئی کہ سلمان خان اور آرادھیا بچن کی تصاویر جعلی ہیں۔ دونوں کی تصاویر کو لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

سلمان خان اور ایشوریا رائے قریبی دوست رہ چکے ہیں اوربالی ووڈ میں دونوں کی شادی کے چرچے رہے ہیں تاہم ایشوریا رائے نے سلمان خان سے تعلقات ختم ہونے کے بعد امیتابھ بچن کے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن سے شادی کی تھی جس سے ان کی بیٹی آرادھیا ہے۔مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمانعمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتطلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »

طلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلطلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلممبئی میں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں نے ایشوریا اور آرادھیا کے بچن ہاؤس (جلسہ) پہنچنے کے لمحات عکس بند کرلیے
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدطلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »

'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
مزید پڑھ »

عامر خان کی اپنی بہن نکہت کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا، تصاویر وائرلعامر خان کی اپنی بہن نکہت کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا، تصاویر وائرلاداکار نے روایتی لباس میں تقریب میں شرکت کی اور اپنے خاندان کے ساتھ تہوار کا لطف اٹھایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:46:24