طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت

پاکستان خبریں خبریں

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتبھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر شرکت کی۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فیشن ویک کی مختلف تقریبات میں ایشویا رائے اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ شریک ہوئیں۔ ان تقریبات میں ان کی شادی انگوٹھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ ۔ ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی تھی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں تاہم دونوں نے اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ آئی کے 804 لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتاراسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 492 شہید، 1600 سے زائد...

جسٹس منیب اختر کوبغیر وجہ ہٹا دیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے، جسٹس منصور کا ججز کمیٹی کو خطچنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدطلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »

ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاایشوریا اور ابھیشیک کے مداح اس غیر موجودگی کو تاحال دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی تصور کررہے ہیں
مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردیدایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردیدافواہیں زیرِ گردش ہیں کہ اسٹار جوڑی کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟اس سے قبل ابھیشیک بچن کی بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے شادی کی انگوٹھی نہیں پہنی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:29:05