سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی، قائم مقام صدر کے دستخط کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئے

Yousuf Raza Gilani خبریں

سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی، قائم مقام صدر کے دستخط کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

قائم مقام صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے بلز پر دستخط کر دیے

— فوٹو:فائل

ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ائیر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہآئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہوفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت تین سال ہوگی جب کہ عمر کی بالائی حد 68 سال ہوگی، حکومت نے 53 ترامیم تجویز کردیں
مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانیچینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانیچینی وزیراعظم لی چیانگ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوبسروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوباس وقت صرف بھارت میں سپریم کورٹ کے 33 ججز ہیں، یہ لوگ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے : بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

ویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاصدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:26