سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوب

Pti خبریں

سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اس وقت صرف بھارت میں سپریم کورٹ کے 33 ججز ہیں، یہ لوگ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے : بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی، فارم 47 کی حکومت کی یہ ترمیم ملک اور فوج کے لیے اچھی نہیں۔قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی عوام ہر قسم کی قانون سازی کو رد کرتی ہے جو ملک کو بادشاہت کی طرف لے جائے، حکومت کو ہمیشہ کی طرح آج بہت جلدی پڑی تھی، وثوق سے کہتا ہوں آج ان لوگوں نے جو قانون سازی کی اس کے مواد کا ان کو بھی پتہ نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »

جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہےجلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہےلڑکیوں کی بلوغت کی عمر کئی دہائیوں سے کم ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیانان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی سے بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی: چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیاوفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی
مزید پڑھ »

آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہآئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہوفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت تین سال ہوگی جب کہ عمر کی بالائی حد 68 سال ہوگی، حکومت نے 53 ترامیم تجویز کردیں
مزید پڑھ »

سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل آج ہی سینیٹ میں بھی پیش ہونے کا امکانسروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل آج ہی سینیٹ میں بھی پیش ہونے کا امکاناجلاس جاری، اسحاق ڈار، اورنگزیب، خواجہ آصف، عطاء اللہ تارڑ، طلال چوہدری اور دیگر سینیٹرز ایوان میں موجود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:23:07