جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

لڑکیوں کی بلوغت کی عمر کئی دہائیوں سے کم ہوتی جارہی ہے

آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرےمبارک ہو ترمیم متنازع نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداریمہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہرپچھلی دو دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں 15 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اضافہ تقریباً مکمل طور پر ایسٹروجن ریسیپٹر پازیٹو بریسٹ کینسر کی وجہ سے سے ہوا ہے، ایک ٹیومر کی ذیلی قسم جس کو بڑھنے کیلئے ہارمون ایسٹروجن کی ضرورت ہوتی ہے.

ڈیوک ہیلتھ کی ایک میڈیکل آنکولوجسٹ ڈاکٹر الیگزینڈرا تھامس نے کہا کہ خواتین کو اپنی عمر کے دوران زیادہ ایسٹروجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ شاید اس کی ایک بڑی وجہ ہے، لیکن ہم نہیں جانتے کہ ہم جلد ماہواری کی شروعات زیادہ کیوں دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اضافے کے پیچھے متعدد عوامل کا امکان ہے بشمول مُٹاپا، الکوحل کا استعمال، جینیات اور کچھ ہارمونل برتھ کنٹرول لیکن چھاتی کے کینسر کے خطرے میں ابتدائی بلوغت کا کردار توجہ حاصل کر رہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی مہک جلد اڑا دیتی ہیںوہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی مہک جلد اڑا دیتی ہیںکسی پرفیوم کی مہک پورا دن برقرار رکھنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے، مگر چند عام غلطیاں اس خوشبو کو بہت جلد اڑا دیتی ہیں۔
مزید پڑھ »

’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟یہ صرف ایک انٹرن شپ پروگرام ہی نہیں بلکہ ایک ایسی کمپنی میں شامل ہونے کا موقع ہے جو آپ کے آرام کو بھی کام کی طرح ہی اہمیت دیتی ہے
مزید پڑھ »

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیققلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیقدل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

سروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضعسروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضعیہ علاج سروائیکل کینسر کے سبب ہونے والی اموات کو 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنمیرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »

ذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقمطالعے میں دوا کو شوگر اور چکنائی سے توانائی حاصل کرنے کے جسم کے فعل کو بہتر کرتے دیکھا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:39:57