سروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضع

پاکستان خبریں خبریں

سروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ علاج سروائیکل کینسر کے سبب ہونے والی اموات کو 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے

پنجاب میں جامعات کے طلبہ کیلئے ہونہار اسکالر شپ کی رجسٹریشن جارییحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےاعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاصنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے ایک نیا علاج وضع کیا ہے جو سروائیکل کینسر کے سبب ہونے والی اموات کو 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔

تحقیق کے نتائج میں موت کے خطرات میں 40 فی صد اور کم از کم پانچ برسوں میں کینسر کے دوبارہ وقوع ہونے کے خطرات میں 35 فی صد کمی دیکھی گئی۔ کیمو ریڈیئشن 1999 سے اس بیماری کا معیاری علاج رہا ہے لیکن بہتری کے باوجود 30 فی صد تک کیسز میں کینسر کی واپسی ہوجاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعخواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »

تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

گھٹنے کے درد میں راحت کے لیے نیا طریقہ کار وضعگھٹنے کے درد میں راحت کے لیے نیا طریقہ کار وضعٹرائل میں محققین نے گھٹنے کے آرتھرائٹس میں مبتلا 40 افراد کا جینیکیولر آرٹیریل ایمبولائزیشن نامی اس تکنیک سےعلاج کیا
مزید پڑھ »

لیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موتلیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موتبرطانوی گلوکار اور مشہور بینڈ ’ون ڈائیریکشن‘ کے سابق رکن 31 سالہ لیئم پین کی ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گِر کر موت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیابھکاریوں کی وجہ سے پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں
مزید پڑھ »

گوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیاگوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ ٹول تمام گوگل صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:19:46