لیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موت

پاکستان خبریں خبریں

لیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

برطانوی گلوکار اور مشہور بینڈ ’ون ڈائیریکشن‘ کے سابق رکن 31 سالہ لیئم پین کی ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گِر کر موت ہوئی ہے۔

ایک بیان میں پولیس نے بتایا کہ انھیں لیئم کی لاش تب ملی جب ایمرجنسی سروسز کو ہوٹل کے قریب سے ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی۔

بیونس آئرس کی پولیس کے مطابق انھیں ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس کے مطابق ایک ’جارحانہ شخص شاید منشیات اور شراب کے اثرات کی زد میں تھا۔' 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر الپچینو خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟ ’وہ ہمیشہ خوش رہتے تھے۔ ہر ایک کے لیے وقت نکال لیتے تھے۔ اچھا اخلاق، شکر گزار اور ہمیشہ عاجز رہنے والے تھے۔‘لیئم پین برطانوی شہر وولورہیمپٹن میں پیدا ہوئے تھے۔ ستاروں کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے انھوں نے 2008 میں پہلی کوشش 14 برس کی عمر میں کی تھی۔

2017 میں لیئم پین کا پہلا سولو گانا ’سٹرپ دیٹ ڈاؤن‘ آیا جو برطانیہ کے آفیشل چارٹ پر تیسرے نمبر پر تھا۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے ریٹا اورا کے ساتھ ’فار یو- ففٹی شیڈز فریڈ ساؤنڈ ٹریک‘ بنایا۔ یہ گانا بھی 'ٹاپ ٹین' میں پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پرانھوں نے لیئم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لیئم ان سے بار بار رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم لیئم نے الزامات کا جواب نہیں دیا۔دلجیت کی کانسرٹ میں ہانیہ عامر سے ملاقات: ’سپر سٹار آئی ہو اور وہ نیچے کھڑی رہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیامعروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیاپولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں
مزید پڑھ »

نبی کریمﷺ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکتنبی کریمﷺ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکتہمیں نبی اکرمﷺ کے انسانیت سے محبت اور ہمدردی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے، جشن میلاد النبیؐ کی مناسبت سے پیغام
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہامریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریکاسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریکترقی اور خوشحالی کیلئے سعودی قیادت کا وژن مثالی اور اقدامات قابل تقلید ہیں: وزیراعظم کا سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی ویڈیو پیغام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:04