ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علویخیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تینوں افراد گرفتارپی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کی تاریخ بتا دیافریقی ممالک کے ساتھ گزشتہ 4 برس میں تجارت میں 75 فیصد اضافہ ہوا ہے، سیکریٹری خارجہپشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعاتفتنہ الخوارج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیاذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہمبدقسمتی سے خواتین...

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنے مشہور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اس کنسرٹ میں موجود تھیں اور دلجیت کی موسیقی سے محظوظ ہو رہی تھیں، گلوکار نے ان کی موجودگی کو نوٹ کرتے ہوئے ہانیہ کو اسٹیج پر بلایا، جس پر شائقین میں بے حد جوش و خروش پھیل گیا۔ ہانیہ عامر پہلے تو تھوڑی ہچکچائیں، بالآخر اسٹیج پر آئیں اور دلجیت کے مشہور گانے ‘Lover’ پر پرفارم کیا۔دلجیت دوسانجھ نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’سپر اسٹار یہاں موجود ہیں اور سامعین میں ڈانس کر رہے ہیں، ایسا نہیں ہو سکتا!” اس لمحے نے مداحوں کے دلوں کو جیت لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

ہانیہ نے انسٹاگرام پر اس تجربے کو ’جادوئی‘ قرار دیتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور دلجیت کے لیے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ڈنگ ٹپاؤہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہپانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیاغیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکست

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہدلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »

ایک منٹ میں کنسرٹ کے ٹکٹس فروخت، خاتون مداح نے دلجیت کو قانونی نوٹس بھیج دیاایک منٹ میں کنسرٹ کے ٹکٹس فروخت، خاتون مداح نے دلجیت کو قانونی نوٹس بھیج دیاکنسرٹ کی ٹکٹ آن لائن فروخت کیلئے 12 ستمبر کو دن ایک بجے کا وقت دیا گیا تھا، اسے 12 بج کر 59 منٹ پر کھول دیاگیا، ایک منٹ میں ہی ساری ٹکٹس فروخت ہوگئیں
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدہلی شو کے لیے ایک بڑا سیٹ اپ تیار کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل کبھی بھارت میں نہیں بنایا گیا، آرگنائزر
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟گلوکار نے مئی سے جولائی تک امریکا کے کئی شہروں میں کنسرٹ کیے تھے
مزید پڑھ »

وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:58:13