دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہ

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے

پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیلننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمیکراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمیحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےغزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرےمنی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئےمجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبولاسلام آباد پولیس نے...

حال ہی میں لندن کے مشہور O2 ایرینا میں منعقد ہونے والے ان کے کنسرٹ کے دوران ریپر اور گلوکار بادشاہ نے سرپرائز شرکت کی جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ دونوں فنکاروں نے مل کر فلم ’کریو‘ کے مشہور گانے ’نینا‘ پر شاندار پرفارمنس دی جس سے محفل میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔اس موقع پر دلجیت نے کہا، ’یہ شخص بہت اچھا انسان ہے، میں اسے 15 سال سے جانتا ہوں اور آج پہلی بار ہم دونوں لندن O2 پر ایک ساتھ پرفارم کر رہے ہیں، تو بادشاہ کا خیرمقدم کریں!‘۔

بادشاہ نے بھی اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنا میرے لیے جذباتی لمحہ ہے، وہ میرے بڑے بھائی اور رول ماڈل ہیں۔‘پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیاہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیعمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدہلی شو کے لیے ایک بڑا سیٹ اپ تیار کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل کبھی بھارت میں نہیں بنایا گیا، آرگنائزر
مزید پڑھ »

چیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہچیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہسابق کپتان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے
مزید پڑھ »

جرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستجرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستبچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئےدلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئےمانچسٹر میں ہونے والے کانسرٹ کے دوران دلجیت نے اپنی ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دے کر پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:09:21