دہلی شو کے لیے ایک بڑا سیٹ اپ تیار کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل کبھی بھارت میں نہیں بنایا گیا، آرگنائزر
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی یا اضافہ عوام تک پہنچے گا، وفاقی وزیرایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہگورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کیلیے وزیراعظم کو خطحکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکانقومی جونیئر فٹبال ٹیم کی ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں شمولیت پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیاصدرآصف زرداری کا سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زورجنوبی افریقا؛ مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے ایک ہی...
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں ہونے والے شوز کے ٹکٹ صرف دو منٹ میں فروخت ہوگئے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دلجیت کے کنسرٹس کا کتنا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو ٹکٹ فروخت کے آغاز پر گولڈ کیٹیگری کے ٹکٹ 12,999 روپے جبکہ فین پِٹ کے ٹکٹ 19,999 روپے میں دستیاب تھے، جو فوراً ہی بک ہوگئے۔ دیگر شہروں میں سب سے کم قیمت ٹکٹ حیدرآباد میں سلور کیٹیگری کے تھے، جو 3,299 روپے میں دستیاب تھے۔
سارے گاما انڈیا کے بزنس ہیڈ جنمجے سہگل نے NDTV کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا، “اب تک ہم نے 1.5 لاکھ ٹکٹ فروخت کیے ہیں، اور ہم 2 لاکھ لوگوں کی شرکت کی توقع کر رہے ہیں۔ دہلی شو کے لیے ایک بڑا سیٹ اپ تیار کیا جا رہا ہے، جو پہلے کبھی بھارت میں نہیں دیکھا گیا۔” دلجیت کا بھارت کا یہ ٹور 26 اکتوبر سے شروع ہو گا، جس میں دہلی کے علاوہ چندی گڑھ، گواہاٹی، پونے، اندور، بنگلورو، کولکتہ، لکھنؤ، حیدرآباد اور احمد آباد جیسے شہروں میں پرفارمنس ہوں گی۔ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںحلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاح ٹکٹ کے بغیر فضائی سفر کرکے جرمنی سے سویڈن کیسے پہنچا؟نارویجیئن شہری نے دو مرتبہ ٹکٹ کے بغیر فضائی سفر کی کوشش کی اور دوسری مرتبہ کوشش میں کامیاب رہا۔
مزید پڑھ »
فیض حمید جو کر رہے تھے جنرل باجوہ کو بھی اس کا علم تھا، وہ بھی نہیں بچیں گے: حامد میرجب جنرل قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے مفادات آپس میں ٹکرانے لگے تو ان کی راہیں جدا ہوگئیں: حامد میر کی شاہزیب خانزادہ کے شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابرمیچ کے آخری لمحات کے دوران تین منٹ میں تین گول کیے گئے
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »
بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »
احسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »