بچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
جرمنی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے لوگوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 سالہ بچے کو بھی حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کریک ڈاؤن کے دوران غزہ کا پرچم لہراتا 10 سال کا بچہ بھی نہ بچ سکا، خوفزدہ بچے نے کافی دیر پولیس سے بچنے کی کوشش کی لیکن بلآخر پولیس اہل کاروں کی گرفت میں آگیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک اور درجنوں زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »
بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »
اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادیملزمان گھر والوں کے ساتھ ملکر طالبعلم کو تلاش بھی کرتے رہے: پولیس
مزید پڑھ »
غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتارپولیس نے ایکسپریس چوک پر کارروائی کرتے ہوئے تمام مظاہرین کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسیجوزف بوریل اس سے قبل فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ بھی کر چکے ہیں
مزید پڑھ »