چیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سابق کپتان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے

مارک زکربرگ کی جان سینا کے ساتھ ’جھگڑے‘ کی ویڈیو وائرلملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایاتمخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرارپاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان ، اطلاق کل 23 ستمبر سے ہو گاچیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ کر امریکا روانہ ہوگئے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیمپئینز کپ میں مینٹور کی خدمات سرانجام دینے والے مصباح الحق چیریٹی ایونٹس میں شرکت کیلئے ٹورنامنٹ کو ادھورا چھوڑ کر امریکا روانہ ہوگئے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے امریکا میں طے شدہ چیریٹی پروگرام میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔مصباح نے مینٹور بنائے جانے سے قبل بورڈ کو آگاہ کردیا تھا کہ چیمپیئنز کپ ونڈو کے دوران امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت کریں گے۔

دوسری جانب مصباح الحق کے فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر کئی مداحوں نے سابق کپتان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ترجیحات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ جب مصباح کو بطور مینٹور خاصی رقم ادا کی جا رہی ہے، انہیں چیمپئنز کپ میں اپنے کردار کو ترجیح دینی چاہیے تھی۔یاد رہے مصباح کی مارخورز ایونٹ میں 4 میں سے 3 میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئی’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئیمشعال یوسفزئی صوبے کو چھوڑ کر مرکز میں زیادہ رہتی تھیں، ان کے خلاف بانی پی ٹی آئی کو سینیئر قیادت کی جانب سے شکایات ملیں: ذرائع
مزید پڑھ »

آصف علی چیمپئنز کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کے خواہشمندآصف علی چیمپئنز کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کے خواہشمندآصف علی فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کو مارخورز کے خلاف 50 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھ »

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئی2026 کے ورلڈ کپ سے پہلے ہمیں کپتان، کوچ اور کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا ہوگا، دو سال منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ ٹیم ہے: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘ سے اداکار تارک مہتا نے 14 سال میں کتنی کمائی کی؟ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘ سے اداکار تارک مہتا نے 14 سال میں کتنی کمائی کی؟گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامے میں دلیپ جوشی(جیٹھا لال) اور چند دیگر اداکاروں کو چھوڑ کر تقریباً پوری کاسٹ ہی نئے اداکاروں سے بدل دی گئی ہے
مزید پڑھ »

نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 2001 کے نائن الیون حملوں کو 23 برس بیت گئےنیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 2001 کے نائن الیون حملوں کو 23 برس بیت گئےامریکا نے اُسی سال القاعدہ کو ذمہ دار قراردے کر افغانستان پرحملہ کردیا تھا جس کا آغاز 7 اکتوبر کو افغانستان میں 'آپریشن اینڈیورنگ فریڈم' کے نام سے کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:07:27