ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈن

Gaza خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈن
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

میرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے برلن میں جرمنی، فرانس اور برطانوی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل اور ایران کے ساتھ اس طرح سے نمٹ سکتے ہیں کہ حالیہ تنازع کچھ دیر کیلئے ختم ہوجائے اور اس کے امکانات موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرےساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے اور ہم اس بات سے متفق ہیں کہ اس کا کوئی نتیجہ نکلنا ہے لیکن اس کے بعد کیاہوگا؟ واضح رہے کہ دو روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ ایران پر حملے کے جواب میں فلسطینی حامی گروپس کے حملے روکنے کیلئے اسرائیل امریکا حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔امریکا ایران کے جوابی حملے روکنے کے لیے میزائل شکن سسٹم مشرق وسطیٰ سے یورپ تک نصب کر چکا ہےاسرائیل پر واضح کیا گیا ہے کہ اہداف اے، بی، سی کو نشانہ نہ بناکر قابل قبول اہداف کو نشانہ بنائے تو امریکا اسے مراعات دیگا: اسرائیلی میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel Joebiden Usa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب کچھ ختم ہو جائے گاسب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے : بائیڈنحسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے : بائیڈنامریکا حزب اللہ، حماس،حوثیوں اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف اسرائیل کے دفاع کےحق کی مکمل حمایت کرتا ہے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »

جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتجو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان 50 منٹ فون پر تبادلہ خیال ہوا، اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »

بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:31:24