بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
بھارت میں فوتگی یا شادی پر عجیب وغریب واقعات کا سامنے آنا یا پھر نت نئی رسومات کی ادائیگی کوئی نئی بات نہیں لیکن حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران پریشان کردیا۔
ویڈیو کے کیپشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے بیٹے نے باپ کی میت لے جانے کیلئے آئٹم ڈانس اور ڈی جے سسٹم کا انتخاب کیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو خواتین میری ماں کی میت پر میک اپ کرکے آئی تھیں انہیں نہیں بھول پاتی: مدیحہ نقویمجھے آج بھی یاد ہے میں نے ہوش و حواس میں اپنے سامنے کوئی میت دیکھی تو وہ میری ماں کی میت تھی: مارننگ شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »
'استری 2' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کو بھی شکست دیدیشردھا کپور کی فلم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
مزید پڑھ »