’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

یہ صرف ایک انٹرن شپ پروگرام ہی نہیں بلکہ ایک ایسی کمپنی میں شامل ہونے کا موقع ہے جو آپ کے آرام کو بھی کام کی طرح ہی اہمیت دیتی ہے

/فوٹوفائل

دنیا بھر کے کروڑوں افراد ایسے ہیں جو رات بھر نیند پوری نہ ہوسکے تب بھی صبح سویرے آفس جانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کو ایسی ملازمت مل جائے جو آپ کو سونے کے لاکھوں روپے دے تو کیا آپ کرنا پسند کریں گے؟حال ہی میں بھارتی کمپنی wakefit کی جانب سے متعارف کردہ انٹرن شپ پروگرام نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبولیت حاصل کرلی۔کمپنی کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ ان پر ملازمت کی تفصیلات شیئر کی گئی ہیں جس میں job designation پروفیشنل سلیپ انٹرن درج...

۔شیئر کی گئی تفصیلات میں انٹرنز کے کام کی جگہ بستر اور انٹرن شپ کا دورانہ 2 ماہ بتایا گیا ہے جس کے لیے کمپنی اپنے ملازموں کو ایک سے 10 لاکھ بھارتی روپے وظیفہ اداکرے گی۔دیے گئے اشتہار کے تحت انٹرن شپ کے خواہشمند افراد کو رات میں8 سے9 گھنٹے باقاعدگی سے سونا اور دن میں کم ازکم 20 منٹ کا قیلولہ کرنا ہوگاکمپنی ہفتے کے دوران سونے کے اوقات کو بڑھابھی سکتی ہے۔کن امیدواروں کو انٹرن شپ دی جائے گی؟

تفصیلات کے مطابق انٹرن شپ ایسے افراد کو دی جائے گی جو روزانہ رات کو ایک مخصوص وقت پر ہی سوتے ہوں، نیند اور زندگی کے دیگر کاموں میں توازن برقرار رکھنا جانتے ہوں اور سونے کے اوقات میں ضروری کالز ، سوشل میڈیا سرگرمیوں سے دور رہتے ہوں۔22 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد جو کسی بھی مضمون میں بیچلر یا ماسٹر ڈگری کے اہل ہوں لیکن نیند پوری کرنے میں پی ایچ ڈی رکھتے ہو۔ہر منتخب سلیپ انٹرن کے لیے ایک لاکھ بھارتی روپے وظیفہ مقرر کیا گیا ہےلیکن سلیپ چیمپئن کے طور پر ترقی ہونے کے بعد یہ وظیفہ 10لاکھ بھارتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاحکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گاچیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گاٹیموں کے قیام اور سہولیات کے لیے ہوٹل مینجمنٹ ٹیم سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں
مزید پڑھ »

کبھی سوچا نہیں تھا وزیراعظم سے ملاقات ہوگی، سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانیوالے محب اللہ کی گفتگوکبھی سوچا نہیں تھا وزیراعظم سے ملاقات ہوگی، سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانیوالے محب اللہ کی گفتگومحب اللہ قوم کے ہیرو ہیں، مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا، وزیرِاعظم نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے انعام بھی دیا
مزید پڑھ »

اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے ہیں، اتحادیوں کے علاوہ بھی کچھ ووٹ ملیں گے: خواجہ آصفآئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے ہیں، اتحادیوں کے علاوہ بھی کچھ ووٹ ملیں گے: خواجہ آصفمولانا اور اتحادی جماعتوں کے علاوہ بھی کچھ ووٹ ہیں جو ملیں گے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:32:32