آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ

پاکستان خبریں خبریں

آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت تین سال ہوگی جب کہ عمر کی بالائی حد 68 سال ہوگی، حکومت نے 53 ترامیم تجویز کردیں

تحریک انصاف ریاستی مفادات کی قیمت پر سیاست چمکانا چاہتی ہے، حمزہ شہبازایس سی او کانفرنس سے تحریک فساد والے خوش نہیں، وزیر اطلاعات پنجابوفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاولایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیںکراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہیہ جام ہڑتال کی وارننگآئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آگیا، حکومتی مسودے میں وفاقی آئینی عدالت...

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے مسودے میں 53 ترامیم تجویز کی ہیں،ترامیم میں کہا گیا ہے کہ آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس اور تین سینیئر ججز کا تقرر کمیٹی کی سفارش پر کیا جائے گا۔ کمیٹی میں چار ارکان پارلیمنٹ وفاقی وزیر قانون اور پاکستان بار کونسل کا نمائندہ شامل ہوگا۔ آئینی عدالت کے ججز کے تقرر کے لیے کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ ججز تقرر کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت ہوں گے۔

تجویز دی گئی ہے کہ کمیشن میں آئینی عدالت کے پانچ سینیئر ترین ججز ممبران ہوں گے، وفاقی وزیر قانون، اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار کا نمائندہ اور چار ارکان پارلیمنٹ بھی کمیشن کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ کے ججز کے تقرر کے لیے کمیشن میں چیف جسٹس سپریم کورٹ اور پانچ سینیئر ترین جج شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت میں چاروں صوبوں کی یکساں نمائندگی ہوگی، وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت تین سال تک ہو اور عمر کی بالائی حد 68 سال...

تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے تقرر کے لیے کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس سپریم کورٹ کریں گے، ہائی کورٹس کے ججز کے تقرر کے لیے کمیشن میں متعلقہ چیف جسٹس اور سینیئر ترین جج شامل ہوں گے، ہائی کورٹ کے ججز کے تقرر کے لیے صوبائی وزیر قانون اور ہائی کورٹ بار کا نمائندہ کمیشن کا حصہ ہوگا۔انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہمایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہماس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانچاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریآئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریجے یو آئی کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خانفائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:06:56