غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمانشان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکانشان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئےپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست نے ایک اور بدترین ریکارڈ بنوادیافتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئیایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاریآئینی کمیٹی پر مشاورت...

اسرائیلی فوج کے بقول مارے گئے تینوں اہلکار 460 ویں بریگیڈ کے 5460 ویں سپورٹ یونٹ کا بطور ریزرور حصہ تھے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ان 3 اہلکاروں کی ہلاکت سے غزہ میں زمینی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی ہے۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ ہلاک ہونے والوں میں حماس کے ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کے پلاٹون کمانڈر، حماس کے اینٹی ٹینک یونٹ کے نائب پلاٹون کمانڈر اور حماس کی ایلیٹ نخبہ فورس کے 2 پلاٹون کمانڈرز سمیت حماس کا ایک انجینئرنگ آپریٹو بھی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون فوجی بھی شامل ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی
مزید پڑھ »

حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعترافحماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعترافغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں مارے گئے تین یرغمالیوں میں سے 2 فوجی اہلکار تھے
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیداسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:49:28