لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمی

پاکستان خبریں خبریں

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیبلوچستان کے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کی اسمبلی رکنیت بحالبے رحم باپ کی بچوں کو نہر میں پھینکنے کی کوششویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئےخیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیلہائر ایجوکیشن ورلڈ رینکنگ 2025، قائد اعظم یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن برقرارپاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظملبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا...

حزب اللہ سے ہونے والی اس جھڑپ میں ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیل کے ملٹری اسپتال لایا گیا۔ اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 36 سالہ گنیزیٹ کی ہلاکت سے لبنان میں 23 ستمبر سے جاری حزب اللہ کے ساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ فضائی بمباری میں مارے گئے حزب اللہ کے ان کمانڈرز کے نام احمد مستضع الحاج علی اور محمد علی ہمدان ہے جو کریات شمونہ سمیت اسرائیل میں کئی مقامات پر حملوں کے ذمہ دار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کے ساتھ مسلح جھڑپی میں کم از کم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ مغربی کنارے کے قریب ایک سرحدی علاقے میں ہوئی۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ واقعہ شام کی جانب سے ایک گوریلا حملے کے بعد پیش آیا ہے جس نے دو اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ حملوں میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹس
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیاحزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:29:53