سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟

Dry خبریں

سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟
SkinWinter
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

بدلتے موسم کے ساتھ جلدِ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں میں جلدِ کو خشکی سے بچانے کیلئے کسی نے کسی موئسچرائزر کا استعمال کرنا پڑتا ہے

بیشتر ممالک میں سردیوں کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو چکا ہے تو کہیں موسم کروٹ لے رہا ہے، ایسے سب سے پہلے ہماری جلدِ متاثر ہوتی ہے۔

بدلتے موسم کے ساتھ جلد کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کیلئے کسی نا کسی موئسچرائزر کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ دنیا بھر میں اب فیس سیرمز کے استعمال کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے جو جلد کا خیال رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سے سیرم کا انتخاب کیا جائے؟ مندرجہ ذیل سیرم سے آپ کی یہ پریشانی حل ہوسکتی ہے۔وٹامن سی آپ کی جلد کو آلودگی اور فری ریڈیکلز سے بچاتا ہے اور یہ جلد کو شاداب بنانے کے ساتھ ساتھ جلد کے خلیوں کو بھی بہتر بناتا ہے۔جلد کی خوبصورتی کیلئے وٹامنز اور متوازن غذا ضروری ہے،ماہرین

ہایالورونک ایسڈ سے سب ہی واقف ہیں، مشہور شخصیت بھی اس سیرم کا استعمال کرتے ہیں، یہ ایسڈ جلد سے خشکی کو دور کرتا ہے اور جلد کی اوپری تہہ کو بہتر بناتا ہے۔نیاسنامائیڈ فیس سیرم میں بی تھری موجود ہوتا ہے جو جلد کو جوان بنانے اور روکھی جلد کو تروتازہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ جلد پر ہونے والی سوزش کو بھی کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔گلیسرین کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے یہ جلد جو خشک ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ دانوں سے بھی بچاتی ہے۔ایلو ویرا کی افادیت سے سب ہی واقف ہیں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Skin Winter

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا امریکی ساختہ لانگ رینج میزائل حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافے کا اشارہ قراردیدیایوکرین کا امریکی ساختہ لانگ رینج میزائل حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافے کا اشارہ قراردیدیاروس کی زمین پر امریکی ساختہ ATACMS میزائلوں کا استعمال مغرب کی جانب سے تنازعے کو بڑھانے کا واضح اشارہ ہے: سرگئی لاوروف
مزید پڑھ »

ہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائیہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائیحکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
مزید پڑھ »

فلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیافلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیاکچھ ماہ پہلے، سارہ خان کو ایک تصویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس میں ان کی بیٹی الیانہ چیریز سے کھیل رہی تھی
مزید پڑھ »

کیا ذاکر نائیک بھارتی انکار کی وجہ بنے؟ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردیکیا ذاکر نائیک بھارتی انکار کی وجہ بنے؟ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردیمیں تو کہوں گا کہ پاکستان کو ذاکر نائیک یا چیمپئنز ٹرافی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: بھارتی صحافی کی گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظمپاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظموزیرِاعظم کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے واضح اہداف وضع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیامالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:52:29