حکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کیا ہے، ہم چاہتے ہیں ایسا پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں تاکہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا، عوام سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں، بجلی کی سہولت کا پیکیج گھریلو، صںعتی، کمرشل سب صارفین کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے...
کررہی ہے، بجلی سستی ہونے سے صنعتوں کی پیداوار بڑھے گی۔اویس لغاری نے کہا کہ این ٹی ڈی سی ماضی میں بدانتظامی کا شکار رہا، بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جن منصوبوں کو 2016ء میں مکمل ہونا تھا وہ 2026ء میں مکمل ہوں گے، منصوبوں میں تاخیر ہمارا نظام برداشت نہیں کرسکتا، ہم چاہتے ہیں ایسا پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں ہم چاہتے ہیں کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔Nov 08, 2024 11:13 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلانبجلی سہولت پیکیج موسم سرما کے3 ماہ یعنی دسمبر2024 سے فروری2025 کے لیے ہوگا۔
مزید پڑھ »
دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلانبجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
مزید پڑھ »
عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانیاٹارنی جنرل نے امید دلائی ہے ہم تو امید ہی کر سکتے ہیں، ہم چاہتے ہیں انتظار حسین پنجوتھا خیریت سے واپس آئیں: وکیل درخواست گزار
مزید پڑھ »
ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیانیتن یاہو اور وزیر دفاع کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے 'قوت کے ذریعے امن' کے اصول کی حمایت کرتا ہوں: ٹرمپ کی جیت پر یوکرینی صدرکا پیغامہم دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں، ولادیمیر زیلنسکی
مزید پڑھ »