حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بجلی سہولت پیکیج موسم سرما کے3 ماہ یعنی دسمبر2024 سے فروری2025 کے لیے ہوگا۔

اسلام آباد: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ قیمت میں ریلیف دیا جائے گا۔پاورڈویژن کا بتانا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملےگا اور اضافی بجلی پر26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دیا جائےگا۔ہرطرح کے صارفین کے اضافی بجلی استعمال سے ہزاروں بند فیکٹریاں چل سکیں گی: ذرائع

گھریلو صارفین کو ٹیرف پر 11 روپے 42 پیسے سے 26 روپے تک فی یونٹ ریلیف ملے گا جبکہ کمرشل صارفین کو 13 روپے 46 پیسے سے 22 روپے 71 پیسے تک فی یونٹ ریلیف ملے گا۔اس سے قبل ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے کے لیے ونٹر پیکج کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکج کو جنوری سےشروع کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب 8 ہزار سے 15 ہزار میگاواٹ بڑھانےکا پلان بنایا گیا ہے جب کہ اضافی بجلی کے استعمال پرصارفین کو ایک یونٹ پر 12 روپے تک ریلیف دینےکی تجویز ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلاندسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلانبجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
مزید پڑھ »

حکومت بجلی کی قیمت میں 10 روپے فی یونٹ کمی کرنا چاہتی ہےحکومت بجلی کی قیمت میں 10 روپے فی یونٹ کمی کرنا چاہتی ہےFederal Energy Minister Sardar Awais Lagari has announced that the government is working on reducing electricity prices by consulting with power generation companies. During a press conference in Islamabad, Lagari stated that the goal was to bring electricity prices within reach of public, aiming to reduce the cost by Rs10 per unit.
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانآسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانبچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اطلاق 2025 کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریبجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »

موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہموٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہجہاں 39 روپے 75 پیسے فی یونٹ کے حساب سے چارجز وصول کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

وہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی خوشبو جلد ختم کردیتی ہیںوہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی خوشبو جلد ختم کردیتی ہیںزیادہ مقدار میں پرفیوم استعمال کرنے کا مطلب لازمی نہیں خوشبو دیر تک رہیگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:33:10