ذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا میں بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔
سی پی پی اے حکام کے مطابق 8 ہزار میگاواٹ ہائیڈل کی روزانہ پیدوار رہی، ستمبر میں زیادہ سے زیادہ بجلی کی پیدوار 17 ہزار میگاواٹ رہی، کم سے کم پیداوار 13 ہزار میگا واٹ رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیپرا کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوریصارفین کو یہ ریلیف اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا، نیپرا
مزید پڑھ »
ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیاربجلی کی پیداواری کمپنی کا معاہدہ 2027 میں ختم ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
مزید پڑھ »
حکومت بجلی کی قیمت میں 10 روپے فی یونٹ کمی کرنا چاہتی ہےFederal Energy Minister Sardar Awais Lagari has announced that the government is working on reducing electricity prices by consulting with power generation companies. During a press conference in Islamabad, Lagari stated that the goal was to bring electricity prices within reach of public, aiming to reduce the cost by Rs10 per unit.
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز کا روسٹر جاریبینچ ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے
مزید پڑھ »
اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »