99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخلکندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتلکراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکانپانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیںبجلی بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلبکوالا لمپور: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیراعظم 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفکیشن کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری...
مہاتیر محمد دل کے بھی مریض ہیں اور ان کی سرجریز بھی ہوچکی ہیں جب کہ انہیں آخری مرتبہ جولائی میں اسپتال داخل ہونا پڑا تھا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مہاتیر اپنی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ مہاتیر محمد پہلی بار 1981 سے 2003 اور پھر 2018 سے 2020 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہے، انہیں 2 دہائیوں سے زیادہ عرصہ ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔امریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ کا خط، 30 دن کا الٹی میٹم دے دیاعمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائماپی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےرتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئےمظہر علی دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »
رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشافاداکار 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے
مزید پڑھ »
معروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔
مزید پڑھ »
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا خطابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »