موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ انہوں نے پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے، معاشرے کے محروم طبقے کیلئے پنجاب انڈومنٹ فنڈ کا اجرا کیا۔ تعلیم کے فروغ کیلئے دانش اسکول کا قیام عمل میں لایا گیا۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے جس میں خواجہ آصف، عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل...
اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مالدیپ کے ساتھ تجارت، سیاحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے ممالک میں اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کیلئے عوامی روابط اور باہمی تعاون کی کوششوں میں اضافے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن، خوشحالی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے جنوبی ایشیائی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری پر اتفاق کیا۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیںشہریوں کا کہنا ہے کہ وہ ساحل کا ضرورت سے زیادہ استعمال بھی روکنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ساحل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
شمالی کوریا: سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی کی اطلاعاتشمالی کوریا میں رواں سال جولائی میں آئے تباہ کن سیلاب سے 1500 افراد ہلاک یا لاپتا ہو ئے تھے جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »
2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہواانٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصانزمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں
مزید پڑھ »
IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرینبیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، ماہرین
مزید پڑھ »