بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے۔

اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا بتانا تھا کہ رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔

رتن ٹاٹا کے انتقال پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ رتن ٹاٹا ایک صاحب بصیرت کاروباری شخصیت اور ایک غیر معمولی انسان تھے، انہوں نے بھارت کے سب سے پرانے اور سب سے معروف کاروباری اداروں میں سے ایک کو مستحکم قیادت فراہم کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلمعروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔
مزید پڑھ »

لائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقاللائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقالان کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک آسکر، ایک گریمی، 3 ایمی اور 3 ٹونی ایوارڈز سے نوازا گیا
مزید پڑھ »

'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا''شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »

کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیکرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »

بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیابوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیاچین میں ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر دنیا میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھ »

'کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں'، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟'کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں'، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل پر بات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 16:10:13