ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل پر بات کی
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ڈریم گرل یعنی ہیما مالنی ان کی والدہ ہوتیں۔
کالم میں ٹوئنکل کھنا نے کہا کہ انہیں اپنے واٹر پیوریفائر سے ٹپکنے والے پانی کی آواز سے ہیما مالنی کا خیال آتا ہے۔ٹوئنکل کھنہ نے مردوں کو 'پلاسٹک بیگ' کہہ دیا ٹوئنکل نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ کس طرح ہیما مالنی صاف پانی کے مقصد کو فروغ دے رہی ہیں اور جلد ہی گنگا کے کنارے ایک ڈانس پروگرام کا اہتمام کریں گی تاکہ ہمارے دریاؤں کو صاف رکھنے کا پیغام عام کیا جا سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںمیری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے ماضی کا قصہ سنادیااگرچہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن اگر کوئی ایسا کام کرے جو میری برداشت سے باہر ہو تو میں کنٹرول کھو دیتی ہوں: ایشا دیول
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتمصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
مزید پڑھ »
لاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خانمشرف کے مارشل لاء میں بھی ایسا نہیں ہوا، اس نے بھی میڈیا اور جلسوں پر پابندی نہیں لگائی تھی، اڈیالہ میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
اگر اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان کھول لیتا: فہد مصطفیٰمیری بریانی میں آلو ہوتا یا نہ ہوتا لیکن اگر ایسا ہوجاتا تو یہ میری زندگی کا بہت بڑا آلو ہوتا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
رائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلمیں نے اور میری سہیلی نے بیک وقت رکشہ کی رائیڈ بُک کروائی، میری دوست رکشے سمیت پہلے آگئی اس لیے میں نے اپنی رائیڈ کینسل کردی: خاتون
مزید پڑھ »