مشرف کے مارشل لاء میں بھی ایسا نہیں ہوا، اس نے بھی میڈیا اور جلسوں پر پابندی نہیں لگائی تھی، اڈیالہ میڈیا ٹاک
لاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خانمخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجابامریکا کا صحتِ عامہ کا نظام دیگر ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ناقص ہے، رپورٹپاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتےحبس بےجا میں رکھنے والے پولیس افسران کو نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹلاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خانپانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل...
انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اسلام آباد کا جلسہ کرنے کی گارنٹی دی تھی ہمیں پاکستان کا حوالہ دیا گیا جس پر ہم نے جلسہ ملتوی کیا مگر گارنٹی کے باوجود اسلام آباد کے جلسے میں کنٹینرز لگائے گئے اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، ہمیں جلسہ ختم کرنے کا وقت دے دیا گیا بتائیں دنیا میں کیا کبھی کسی نے جلسہ ختم کرنے کا وقت دیا ہے؟ اسلام آباد کے جلسے سے متعلق ہمارے ساتھ دھوکا کیا گیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر مل کر دھاندلی کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن بال کراتا ہے اور قاضی فائز کیچ پکڑتا ہے، ان کی جو بھی درخواستیں وہ سنی جارہی ہیں اور ہماری مسترد ہو رہی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کا براہ راست بینفشری ہے وہ توسیع چاہتا ہے قاضی فائز عیسی الیکشن کا ہر کیس اپنے پاس لے لیتا ہے، قاضی کی بیوی نے میرے خلاف بیان دیا اسے تو ہمارے کیسز سے خود کو الگ کر لینا چاہیے تھا، آج لکیر کے ایک طرف جمہوریت، ووٹ کو عزت دینے والے اور دوسری طرف بوٹ کو عزت دینے والے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
لاہور کا جلسہ آر یا پار ہوگا روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خانیہ جو مرضی کرلیں ہم نے پوری پارٹی کو کہہ دیا باہر نکلیں، میں مزید جیل میں رہنے کو تیار ہوں عوام بھی جیل سے نہ گھبرائیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »
جرمنی کا بھی روس کیخلاف یوکرین کو جرمن میزائلوں کے استعمال کی اجازت سے انکاردیگر ممالک یوکرین کو اجازت دیں بھی تو اس صورت میں بھی وہ اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے کیونکہ یہ مشکلات کا باعث بنے گا: جرمن چانسلر
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خانپوری قوم کے لیے اہم ہے کہ ادارہ مضبوط ہو، جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں
مزید پڑھ »