اگرچہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن اگر کوئی ایسا کام کرے جو میری برداشت سے باہر ہو تو میں کنٹرول کھو دیتی ہوں: ایشا دیول
اگرچہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن اگر کوئی ایسا کام کرے جو میری برداشت سے باہر ہو تو میں کنٹرول کھو دیتی ہوں: بالی وڈ اداکارہ/فوٹوفائل
حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا دیول نے ماضی کا ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ 2005 میں پونے میں فلم’ دس‘ کے پریمیئر کی تقریب میں شریک تھی کہ اسی دوران سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں ایک شخص نے بھیڑ سے قریب آکر مجھےنامناسب انداز میں چھوا جس کے جواب میں میں نے اس شخص کا ہاتھ پکڑ کر اسے ہجوم سے پہلے باہر کھینچا اور پھر اسے تھپڑ دے مارا۔جلد پاکستان آؤں گی، یہاں کے بہت ڈرامے دیکھے، ایشا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »
سرگودھا: موٹروے پرکھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمدکافی دیر تک گاڑی موٹروے پر کھڑی دیکھ کر موٹروے پولیس نے ریسکیو 1122 کو طلب کیا جنہوں نے کار کا شیشہ توڑ کر لاشوں کو باہر نکالا: ریسکیو
مزید پڑھ »
کولکتہ ریپ کیس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی اداکارہ پر حملہمیں نے گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا تو حملہ آور نے میری گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحقدہشتگردوں نے موسیٰ خیل میں 23 افرادکو بسوں سے اتار کر مارا، قلات میں لیویز اور پولیس اہلکاروں سمیت 10 اور بولان میں 4 لوگوں کو گولیاں ماریں، 21 دہشتگرد مارے گئے
مزید پڑھ »
شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہاداکارہ نے اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ تبدیلیاں کرکے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کو سامنے دیکھ کر 'بےہوش' ہونے لگا تھا، امیتابھ بچنبالی ووڈ شہنشاہ نے مائیکل جیکسن سے ملاقات کا قصہ سُنا دیا
مزید پڑھ »