میری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
میری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا کہ میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ : ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو/اسکرین گریبحال ہی میں ثنا خان روبینہ دلائیک کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران وہ بالی وڈ انڈسٹری اپنانے کے بعد اپنی مسلم شناخت متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
جس کے جواب میں ثنا خان کا کہنا تھا بعض اوقات ہم لوگوں سے باتیں تو بہت اچھی کرلیتے ہیں لیکن اس وقت ہماری باڈی لینگویج اچھی نہیں ہوتی، میری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کو کہا کہ جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
مزید پڑھ »
ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگدن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا
مزید پڑھ »
'شوہر سے 10 سال بڑی ہوں'، ثنا فیصل کا عمر پوچھنے والی خاتون کو دیا گیا جواب وائرلحال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاتون نے کمنٹ کرتے ہوئے ثنا فیصل سے سوال کیا کہ 'آپ فیصل بھائی سے کتنے سال بڑی ہیں؟'
مزید پڑھ »
ایک دوسرے سے انتہائی محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دن میں انتقال کرگئےاہلیہ کی حالت اس وقت خراب ہوئی جب انہیں پتہ چلا کہ ان کے 92 سالہ شوہر فرینک دنیا میں کچھ ہی دیر کے مہمان ہیں
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظمنائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے آئین میں آنے والی ترمیموں کے بارے میں پریس کو اِک غیر معمولی جواب دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا” ۔
مزید پڑھ »
بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
مزید پڑھ »