آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم

سیاسی أخبار خبریں

آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
آئینی ترامیمنائب وزیر اعظماسحاق ڈار
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے آئین میں آنے والی ترمیموں کے بارے میں پریس کو اِک غیر معمولی جواب دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا” ۔

آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظماسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتارلاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذگوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکانآئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظمن لیگی وفد نے چیئرمین...

ملاقات کے بعد صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کون سے آئینی ترمیم لا رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا۔صحافی نے سوال کیا کہ عوامی مفاد اور مہنگائی کیلئے کبھی آپ لوگ رات کو جاگے ہیں؟وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترمیم پر کمیٹی فیصلہ کرے گی، آئینی ترامیم پہلے کابینہ پھر ایوان میں لائیں گے۔دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئینی ترامیم نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کابینہ پارلیمنٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیعمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہجنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہفیض حمید اور میں فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں،میں سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

ٹرینی ڈاکٹر کا جنسی زیادتی کے بعد قتل، ڈی این اے اور فارنزک رپورٹ میں اہم انکشافاتٹرینی ڈاکٹر کا جنسی زیادتی کے بعد قتل، ڈی این اے اور فارنزک رپورٹ میں اہم انکشافاتاب تک ایسے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں جس سے عصمت دری اور قتل میں کسی دوسرے شخص کے ملوث ہونے کا پتہ چل سکے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:58:09