ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگ

Rawalpindi خبریں

ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگ
Test
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا

__فوٹو: اسکرین گریب

راولپنڈی میں جاری بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے جہاں مہمان ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔ تیسرے دن کا آغاز بنگلادیشی ٹیم نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 10 رنز سے کیا، لیکن ۔پاکستان کو چوتھی کامیابی میر حمزہ نے مومن الحق کو ایک رن پر آؤٹ کرکے دلوائی۔اوپنر عبداللہ شفیق صفر پر ہی آؤٹ ہوگئے تھے، بعدازاں کپتان شان مسعود اور صائم ایوب نے 107 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، جس کے بعد شان مسعود57 اور صائم ایوب 58 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے 16، بابراعظم نے 31، وکٹ کیپر محمد رضوان نے 29 اور آغا سلمان نے 54 رنز اسکور کیے۔بنگلادیش کی جانب سے مہدی حسن میراز نے 5، تسکین احمد نے 3 جب کہ شکیب الحسن اور ناہین رانا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل بنگلادیش کے کپتان نجم الحسین شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ کوشش کریں پاکستان کو جلد آؤٹ کرکے برتری حاصل کریں۔بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کردیا گیا تھا جب کہ خراب موسم کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Test

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے جن کا کیچ وکٹس کے پیچھے رضوان نے لیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریراولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بنگلادیش کیخلاف5 کھلاڑی آؤٹپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بنگلادیش کیخلاف5 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:48:48