لائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقال

پاکستان خبریں خبریں

لائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ان کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک آسکر، ایک گریمی، 3 ایمی اور 3 ٹونی ایوارڈز سے نوازا گیا

لائن کنگ میں ’مفاسا‘ کے صداکار جیمز ارل جونز کا 93 برس کی عمر میں انتقالجیمز ارل جونز نے ’اسٹار وارز‘ میں ڈارتھ ویڈر اور ’لائن کنگ‘ میں مفاسا جیسے کرداروں کو اپنی جاندار آواز سے امر کردیا تھا۔

انہوں نے اپنی طویل فنی زندگی میں کئی یادگار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جن میں روٹس، کمنگ ٹو امریکا اور دا ہنٹ فار ریڈ اکتوبر شامل ہیں۔ ۔ صداکاری کے میدان میں بھی جیمز کی خدمات بے پناہ تھیں، انہوں نے کئی ٹی وی اشتہارات اور ڈاکومنٹریز میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بچپن میں ہکلانے کی عادت نے جیمز ارل جونز کو خاموش کر دیا تھا لیکن ان کے ایک استاد نے ان کی شاعری سے دلچسپی کو دیکھتے ہوئے انہیں کلاس میں شعر باآواز بلند پڑھنے کو کہا، جس سے ان کی ہکلانے کی عادت کم ہوئی اور یوں انہوں نے صداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرلسڑک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز چل بسےڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز چل بسےجیمز ارل جونز ک کی اعلیٰ کارکردگی کے اعتراف میں انہیں ایک آسکر ، ایک گریمی، 3 ایمی اور 3 ٹونی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
مزید پڑھ »

انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!تحقیق میں 1024 بوڑھے افراد نے حصہ لیا جن کی اوسط عمر 81.4 برس تھی
مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےپریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
مزید پڑھ »

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »

سرکاری جامعات کے وی سیز کی تنخواہ یکساں کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال، کتنی تنخواہ ملے گی؟سرکاری جامعات کے وی سیز کی تنخواہ یکساں کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال، کتنی تنخواہ ملے گی؟وفاقی جامعات میں وائس چانسلر کی مدت پانچ برس، سندھ میں چار برس اور خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین برس ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:07:09