جہاں 39 روپے 75 پیسے فی یونٹ کے حساب سے چارجز وصول کیے جائیں گے
حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز موٹر ویز پر 40 کے قریب الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کی منظوری دی ہے اور ۔
ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ظفر مسعود نے چند تجاویز پیش کیں جس میں دو اور تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے سہولیات کی فراہمی کی تجویز بھی شامل تھی۔ میٹنگ کے دوران سیکریٹری برائے صنعت کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مزید بات کی جاسکتی ہے- انہوں نے کہا کہ اس بات کی اہمیت کو اجاگر کیا کہ الیکٹرک گاڑیوں میں موجود بیٹری کی چوریوں کو روکنے کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
میٹنگ کے دوران سیکریٹری صنعت کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور انہیں سہولیات فراہمی کے حوالے سے پالیسی ڈرافٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور ان میں ضوابط، چارجنگ اسٹیشنز کے لیے پاورٹیرف اور ملک بھر کے موٹر ویز پر ابتدائی طور پر چالیس کے قریب چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی پالیسی شامل ہے اور اس کی تیاری میں وزارت صنعت ماہرین جن میں عالمی تجربہ رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں ان سے مشاورت کی جارہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہحزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کے بعد کابینہ اجلاس خفیہ مقام پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
روسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہعدالت نے روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں گوگل پر 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا
مزید پڑھ »
مشاہد حسین کی سربراہی میں چین کی 75 ویں سالگرہ پر بین الاقوامی کانفرنسچین کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک بین الاقوامی کانفرنس چائنا ایٹ 75: اے جرنی آف پروگریس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانشرجیل میمن کے زیرصدارت اجلاس،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
مزید پڑھ »
پی سی بی نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیاان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ایک کھلاڑی کے طور پر بہت زیادہ توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے: پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »