بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اطلاق 2025 کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔
آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس مقصد کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے عمر کی شناخت کرنے والے ایک سسٹم کی آزمائش کی جا رہی ہے جو بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی حاصل کرنے سے روکنے میں مدد فراہم کرے گا۔نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز 14 سال سے کم عمر بچوں کو استعمال سے نا کرنے دینے کی پابند ہونگی انہوں نے مختلف تحقیقی رپورٹس کا حوالہ دیا جن میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارنے سے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کو مختلف خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔
انتھونی البانیز نے بتایا کہ یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ذمہ دارانہ اقدامات کے ذریعے رسائی کی روک تھام کریں، یہ والدین یا بچوں کی ذمہ داری نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
مزید پڑھ »
ٹیکس چوروں اور انکے معاون ایف بی آر افسران کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے، وزیراعظموزیرِاعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب، ارکان کو نئی قانون سازی پر اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دیاجے نے دوسری خاتون سے شادی کے بعد جیوتسنا کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا اورجان چھڑانے کیلئے قتل کا منصوبہ بنایا : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »