متاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینے کی اشد ضروری ہے، عدالت
متاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینا اشد ضروری ہے، عدالت
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے باپ کی شادی شدہ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزم عبد الکریم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ پراسیکیوٹر حنا ناز نے موقف دیا کہ واقعہ جنوری 2022 کو پیش آیا تھا۔ ملزم نے شوہر اور بچوں کی عدم موجودگی میں گھر آکر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون نے اپنے 164 کے بیان میں بھی اپنے والد کو مورد الزام ٹھہرایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزازیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
انڈیا میں 10 برس پرانے مقدمے میں 98 افراد کو عمر قید کی سزا: ’اس کیس میں رحمدلی کرنا انصاف کے قتل کے مترادف ہو گا‘جج نے 171 صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے میں کہا کہ ’حملے میں زخمی ہونے والے سبھی مرد اور خواتین کا تعلق دلت برادری سے تھا۔ ملزموں نے خواتین کی بے حرمتی کی، متاثرین کو لاٹھیوں اور اینٹوں سے مار کر زخمی کیا۔ مجھے اس معاملے میں کم سزا دینے کا کوئی جواز نظر نہیں...
مزید پڑھ »
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے والد نے بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیاگزشتہ برس 10 اگست کو سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں اس کے گھر سے ملی تھی
مزید پڑھ »
کراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل ، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
طالبہ سے مبینہ زیادتی: پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج، غیر مصدقہ خبر وائرل کرنے پر مقدمہ درجبچی کے والدین نے کہا کہ بیٹی 2 اکتوبر کو گھر میں گری جس سے اس کو گہری چوٹ آئی تھی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »
پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمدپرنس نرولا اور یوویکا چوہدری ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے
مزید پڑھ »