2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات

Google خبریں

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔

روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ

گوگل نے 2024 کے دوران پاکستانی عوام کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔گوگل نے مجموعی طور پر 6 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں ٹی 20 ورلڈ کپ سرفہرست رہا جس کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ دوسرے نمبر پر رہا۔اس سال کی فہرست کو دیکھ کر لگتا ہے کہ 2024 میں پاکستانی بالی وڈ فلموں یا شوز کے دیوانے رہے۔

سیریز ہیرا منڈی کو پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جس کے بعد 12th Fail اور اینیمل فلمیں رہیں۔پاکستانی شہریوں کو کھانے پینے کا کافی شوق ہے اور 2024 میں بنانا بریڈ بنانے کی ریسیپی کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ مال پورہ بنانے کا طریقہ دوسرے نمبر پر رہا جس کے بعد گارلک بریڈ کی ریسیپی کے بارے میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔اس کیٹیگری میں سرفہرست نام حیران کن نہیں کیونکہ گزشتہ 2 سال کے دوران دنیا بھر میں لوگوں کو اس نے اپنی جانب کھینچا ہے۔چیٹ جی پی ٹی لاگ ان کو 2024 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جس کے بعد بنگ امیج کریٹیر دوسرے جبکہ گوگل کا اے آئی ماڈل جیمنائی 5 ویں نمبر پر رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیاغیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا2021 سے اکتوبر 2022 کے دوران غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہنازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہنازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارفگوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارفگوگل سرچ میں رئیل ٹائم وائس ٹو سرچ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:53:23