نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیں
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی ٹک ٹاکر بن گئیںبھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔
یہ رجحان اس وقت مزید بڑھا جب ان کی ایک ویڈیو جس میں وہ مشہور گانے ’ماموشی‘ پر رقص کر رہی ہیں، انسٹاگرام پر وائرل ہوئی۔ بھارتی صارفین نے ’پاکستانی ایچ ڈی ویڈیو‘ اور ’پاکستانی وائرل ایم ایم ایس‘ جیسی اصطلاحات بھی بڑی تعداد میں سرچ کیں۔ بعض لوگوں نے اس ویڈیو کا مناہل ملک کی جانب سے کیا گیا پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیا جبکہ دیگر نے ان کے حق میں آواز اٹھائی اور کہا کہ ٹک ٹاکر کو بدنام کرنے کیلئے اے آئی کی مدد سے جعلی ویڈیو تخلیق کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیاگزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
مناہل ملک لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی بھی بول پڑےمفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ذیابیطس، دل اور گردوں کے امراض کا شکار بنادیتی ہےدنیا بھر میں سافٹ ڈرنکس کے استعمال کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »
10 سال میں ایک بار کھلنے والے پھول کو سونگھنے کیلئے ہزاروں افراد جمعآسٹریلیا کے شہر جیلانگ میں ٹائٹن اروم نامی ایک غیر معمولی پھول کھلا ہے۔
مزید پڑھ »
سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارچین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
مزید پڑھ »