چین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
کوہستان میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سمری بھی منظور،منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں،اسحق ڈار فوٹو: فائلنائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ چین کی جانب سے ایک شاندار تحفہ ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ یہ منصوبہ قرضوں کا جال ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ایک چین پالیسی کی حمایت اٹل ہے، ہم چین کے کشمیر پر موقف پراس کے شکر گزار ہیں۔ تقریب سے خطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ جارحیت یا نوآبادیاتی تسلط کے بغیر چین کے پرامن طور پر ایک معاشی طاقت بن کر ابھرنے سے اس کی پانچ ہزار سال پرانی تہذیب کی عکاسی ہوتی ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
پاک چین تعلقات اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کی دہشتگردوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی: چینپاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے: چین کا مطالبہ
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائشان برقی وال پیپر کی آزمائش کا مقصد ان کے گرمائش کے شفاف ذریعے کے طور پر مؤثر ہونے کا معائنہ کرنا ہے
مزید پڑھ »
فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا، چیئرمین پی سی بی نے بتادیافخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک6 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »