پاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے: چین کا مطالبہ
چین کی وزارت خارجہ نے کراچی میں چینی قافلے پر خودکش حملے پر ردعمل میں پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے۔
ترجمان نے بتایاکہ دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے، پاک چین اعتماد، تعاون اور سی پیک کونقصان پہنچانے کی دہشتگرد قوتوں کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی اور چین پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں چینی سفارت خانے اور قونصل خانوں میں ایمرجنسی رسپانس میکنزم فعال کر دیا گیا اور حلے کے فوراً بعد ایمرجنسی رسپانس میکنزم سے صورتحال کی نگرانی شروع کردی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہسکھر حیدرآباد موٹر وے کو بھی سی پیک میں شامل کرنے کیلئے چین سے مشاورت جاری ہے: چیئرمین این ایچ اے کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسچیف جسٹس کو 3 ہزار سی سی مرسیڈیز بینز کی ضرورت نہیں تھی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفپاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا:اسلام آباد میں چین کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
سی آئی اے کو شمالی کوریا، چین اور ایران میں مخبروں کی تلاشامریکی خفیہ ایجنسی نے بدھ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مینڈارن، فارسی اور کورین زبانوں میں پیغامات شائع کیے، جس میں صارفین کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ کیسے محفوظ طریقے سے سی آئی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
ایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپایران نے پہلے بھی جان سے مارنے کی کوششیں کیں جو کامیاب نہیں ہوئیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »