ایران نے پہلے بھی جان سے مارنے کی کوششیں کیں جو کامیاب نہیں ہوئیں، امریکی صدارتی امیدوار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہسندھ کے تعلیمی معیار کو نیچا دکھانے کی کوشش کی گئی، سردار شاہامریکی سفیر اور قونصل جنرل کی داتا دربا پر حاضری، پھول پیشجسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جعلی قرارسلامتی کونسل کو اپنی بنیادی ذمہ داری سنبھالنی چاہیے، چینکراچی: سپرہائی وے پر مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارواشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ریبپلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ میری جان کو...
سابق امریکی صدر کا مزید کہنا تھا ایران کی طرف سے میری جان کو لاحق خطرے کو امریکی فوج دیکھ رہی ہے اور انتظار کررہی ہے۔ ٹرمپ نے سیکریٹ سروس کے لیے اضافی فنڈز دینے کی منظوری پر کانگریس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طنزیہ کہا کہ میں اب پہلے سے زیادہ آدمیوں اور ہتھیاروں میں گھرا ہوا ہوں۔ جولائی 13 کو پینسلوانیا میں سیاسی ریلی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ معمولی زخمی ہوگئے تھے جبکہ حملہ آور سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا تھا۔ فلوریڈا میں 15 ستمبر کو امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے مقام کے قریب فائرنگ کی آواز سنی گئی تھی تاہم ٹرمپ محفوظ رہے تھے۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر کو نیشنل انٹیلی جنس کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں حکام نے ایران کی طرف سے ان کے قتل اور امریکا کو غیر مستحکم کرنے کے حقیقی اور مخصوص خطرات سے آگاہ کیا۔ایلون مسک نے اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کو کہتے ہیں، اسرائیل پر حملے سے باز رہے؛ امریکاایران سے کہا ہے کہ اس معاملے کو بڑھانے کی کوئی وجہ نہیں ہے، جان کربی
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشمداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کو صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ’ماس مرڈر‘ کی سازش قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کارروائی کا بھی مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن نتائج سے متعلق کیس میں نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنایہ مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے اوراس فرد جرم کو مسترد کردیا جانا چاہیے: ٹرمپ
مزید پڑھ »
موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظمملک کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی، معیشت کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیاجن سفیروں کے اجازت نامے واپس لیے گئے ان پر جاسوسی کا الزام ہے اور ان کی سرگرمیوں سے ملکی سکیورٹی کو خطرہ تھا: روسی سکیورٹی ایجنسی
مزید پڑھ »