فخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان جبکہ سلمان علی آغا کو نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا۔
اس دوران فخر زمان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں محسن نقوی نے کہا کہ فخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی پاس نہیں، انہیں شوکاز جاری کیا گیا ہے اس کا مسئلہ بھی ہے، یہ نہیں ہوسکتا سلیکشن کمیٹی کسی کوشامل نہ کرے تو آپ ٹویٹ شروع کردیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہارنے کا کریڈٹ میں لوں گا، مل کر جیتیں گے توان کا کریڈٹ ہے، میں یہ کہوں گا کہ بس ہاریں تو لڑ کر ہاریں۔ سابق کپتان سرفراز احمد اور فخر زمان کو اس بار بی سی بی کی جانب سے سنٹرل کنٹرکٹ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے بابر اعظم کو ریسٹ دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا، بعدازاں خبریں سامنے آئیں کہ انہیں دورہ آسٹریلیا کیلئے اسکواڈ حصہ نہیں بنایا گیا ہے کیونکہ وہ انجری کا شکار ہیں۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
سینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےپی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
مزید پڑھ »
کونسے اہم قومی کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کر سکے؟پی بی بی نے اس بار کئی اہم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کر دیا ہے
مزید پڑھ »
25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی
مزید پڑھ »
آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »