پی بی بی نے اس بار کئی اہم کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کر دیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 قومی کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے تاہم کئی اہم کھلاڑی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
اس کے علاوہ جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ہوئی ہے ان میں حارث رؤف، سلمان علی آغا اور شان مسعود بھی شامل ہیں جبکہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار بولنگ کرنے والے ساجد خان کو بھی سی کیٹیگری کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ نعمان علی کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش فٹنس سے مشروط ہے۔تاہم کچھ ایسے اہم کھلاڑی بھی ہیں جو اس بار قومی سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکاناوپنر کی قیادت میں قومی ٹیم ابتک ایک بھی فتح حاصل نہ کرسکی
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی
مزید پڑھ »
نئےکھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا: چیئرمین پی سی بیاچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے، سینٹرل کنٹریکٹ کے عمل کو جلد حتمی شکل دیں گے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیامزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں کام کر رہے تھے، پولیس
مزید پڑھ »