پی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
—فوٹو: فائل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 24-2023کے لیے4کیٹیگریز میں 25کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون 2024 کو ختم ہوچکے ہیں۔ تاحال کرکٹ بورڈ نے 25-2024 کے سینٹرل کنٹریکٹ کے ناموں کا اعلان نہیں کیا، البتہ اطلاعات ہیں کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی جا رہی ہے۔” کیٹیگری میں پچھلے سال کی طرح بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی ہی رہیں گے اور یہاں کسی نئے نام کا کوئی امکان نہیں۔“ کیٹیگری تک محدود رہیں گے، ان کے ساتھ اس کیٹیگری میں نسیم شاہ ، فخر زمان اور شاداب خان کی جگہ پکی ہے۔“ کیٹیگری کا حصہ بننے والے سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد اور فاسٹ بولر حارث رؤف کا “ بی “ کیٹیگری میں رہنا...
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل اس وقت کے چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف سے مطالبات تسلیم کروانے والے کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں مراعات اور مالی فوائد پچھلے کنٹریکٹ کے تناظر میں بڑھنے کا فی الحال امکان بہت کم ہے اور اس کی وجہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران قومی ٹیم کی کارکردگی کا گراف نیچے جانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ،شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلمقومی سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر انٹرنیشنل مقابلے کی آدھی میچ فیس دی جاتی ہے
مزید پڑھ »
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشافبورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو کروڑوں روپوں کی ادائیگیاں
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ: ایک غلط کمرے میں؟پاکستان کرکٹ کے حال کا جائزہ، عالمی سطح پر مقابلے میں کارکردگی اور محسن نقوی کی حکمت عملی کا تذکرہ۔
مزید پڑھ »
باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام؛ مینٹور بنانے پر پی سی بی پر برس پڑےباسط علی نے بابر اعظم کی ٹیم میں موجودگی کے باوجود حارث کو اسٹالینز کا کپتان بنانے پر بھی شعیب ملک پر تنقید کی
مزید پڑھ »
یوکرین، حکمران جماعت کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، متعدد وزرا مستعفیترجمان کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ کے 50 فی صد سے زائد وزراء کو تبدیل کیا جائے گا
مزید پڑھ »