ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ کے 50 فی صد سے زائد وزراء کو تبدیل کیا جائے گا
ٹی 20 بلاسٹ: سرے نے ڈرہم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمیعمر عادل خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں گرفتاربھارت؛ فوجی ضروریات کی خریداری کیلئے 17 ارب ڈالر سے زائد کی منظوریٹی 20 بلاسٹ: ڈرہم کا سرے کو جیت کے لیے 163 رنز کا ہدفمحکمے کی ممکنہ بندش کیخلاف پی ڈبلیو ڈی کے مظاہرین کا احتجاج، درجنوں گرفتارکراچی: ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمیدلدل میں دھنسنے سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر ڈی سی اسلام آباد کا...
حکمران کی جماعت ’پیپلز پارٹی‘ نے وزراء کے علاوہ ایک صدارتی معاون کو بھی برطرف کر دیا ہے، پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی خواہشمند ہیں۔حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کے پارلیمانی دھڑے کے ملازم ڈیوڈ اراکامیہ نے ٹیلی گرام پر لکھا کہ کل ہمارے پاس برطرفیوں کا ایک دن ہو گا اور اس کے اگلے تقرریوں کا دن ہو گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے وارننگبی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر مداخلت کررہی ہے، بی این پی اور طلبا رہنما
مزید پڑھ »
برقی کچرے سے نمٹنے کے لیے نیا مٹیریل ایجادنئے مٹیریل سے بنے پرزے نہ صرف دوبارہ استعمال کیے جاسکیں گے بلکہ کثیر الجہتی سرکٹ بڑے پیمانے پیمانے پر بنائے جا سکیں گے
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلانمختلف شعبوں میں اصلاحات کے بعد ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائیں گے: ڈاکٹر محمد یونس
مزید پڑھ »
نائیجیریا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھرنائیجیریا کی ڈیزاسٹر ریسپانس ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں سیلاب مزید بدتر ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »