چیمپئنز کپ،شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلم

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز کپ،شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

قومی سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر انٹرنیشنل مقابلے کی آدھی میچ فیس دی جاتی ہے

ECC، بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختممیجر راجا عزیز بھٹی کا یوم شہادت آج منایا جائے گاپہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدفکراچی: بوری بند لاش کا معمہ حل، دو سگے بھائی ملزمان گرفتارمقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی کو روند ڈالاچیمپئنز کپ میں شریک قومی کرکٹرز تاحال اپنی میچ فیس سے لاعلم ہیں، سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت انھیں فی میچ3 لاکھ 22 ہزار سے زائد رقم دی جاتی، البتہ ابھی نئے معاہدوں کا اعلان ہی نہیں...

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جمعرات سے فیصل آباد میں شروع ہو گا، اس میں تمام اسٹار پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں ہیں، البتہ ابھی تک انھیں اپنی میچ فیس کا کوئی اندازہ نہیں ہے، ۔گذشتہ کنٹریکٹ کی ون ڈے میچ فیس 6 لاکھ44 ہزار620 روپے تھی، اس لحاظ سے پلیئرز کو 3 لاکھ 22 ہزار 310 روپے فی میچ ملتے، البتہ پی سی بی کا کہنا ہے کہ چونکہ کھلاڑیوں سے ابھی نئے معاہدے نہیں ہوئے لہذا فی الحال ڈومیسٹک کرکٹرز کے برابر ہی فیس دی جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »

چیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہچیمپئنز کپ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو زم ایفرو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہزم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرپاکستان پول کا آخری میچ 14 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
مزید پڑھ »

سابق کپتان نے بیٹرز کے اسٹرائیک پر تنقید کرنیوالوں کو نشانے پر رکھ لیاسابق کپتان نے بیٹرز کے اسٹرائیک پر تنقید کرنیوالوں کو نشانے پر رکھ لیااسٹرائیک ریٹ مافیا بنیادی طور پر کرکٹ سے لاعلم ہیں، سلمان بٹ
مزید پڑھ »

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومسلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومپاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:55:39