چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہفتے کو بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا جب کہ کپتان کے اعلان نہ ہونے سے دورہ آسٹریلیا کےلیے اسکواڈ کا بھی اعلان نہیں ہوا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اسکواڈ اور کپتان کا اعلان کل پریس کانفرنس میں کریں گے۔محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی: ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اجلاس میں سینٹرل کنٹریکٹ، آسٹریلیا اور زمبابوےکےلیےکھلاڑیوں کےانتخاب پرمشاورت کی گئی، اس کے علاوہ وائٹ بال ٹیم کے نئےکپتان کے نام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم اور کپتان سےمتعلق تجاویز دیں جن پر کل مزید مشاورت کی جائےگی۔ چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی اور سلیکٹرز نے بھی محمدرضوان کو وائٹ بال کا کپتان مقرر کرنے کی حمایت کی، ذرائع نے بتایاکہ سلمان علی آغا کو نائب کپتان مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Muhammad Rizwan Pakistan Cricket Team Pcb
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہرضوان اور شاہین آفریدی کے قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
لمبی چپ یا مسلسل آتش بیانی؟مقدس بائبل میں کہا گیا ہے ’’کب بولنا اور کب چپ رہنا ہے اس کا ایک وقت ہوتا ہے‘‘۔...
مزید پڑھ »
لوگ جیتنے پر بھی تنقید کر رہے ہیں تو افسوس ہوگا: شان مسعودطویل عرصے بعد جیت کی خوشی ہے، سیریز میں جیت کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں: کپتان قومی ٹیم
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »