طویل عرصے بعد جیت کی خوشی ہے، سیریز میں جیت کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں: کپتان قومی ٹیم
۔ فوٹو فائل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا طویل عرصے بعد جیت کی خوشی ہے، سیریز میں جیت کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کرکٹ ٹیم گیم ہے، میں اور رضوان اپنی قدرتی گیم سے مختلف کھیلے، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی پرفارمنس ٹیم کے لیے تھی، پرفارمنس ٹیم کے لیے دینی ہے، انفرادی طور پر نہیں، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق پاکستان کا مستقبل ہیں، کھلاڑیوں کو بنانا ہے جس کے لیے سلیکشن میں تسلسل چاہیے۔پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے...
ایک سوال کے جواب میں شان مسعود کا کہنا تھا پاکستان کی کپتانی سے بڑا فخر کوئی بھی نہیں لیکن ذمے داری ہے جس کو پورا کرنا ہے، انگلینڈ چھوٹی ٹیم نہیں، کنڈیشنز کے حساب سے چیزوں کو دیکھنا ہوتا ہے، اسپنرز بھی پہلی بار اسپن کنڈیشنز میں بولنگ کروا رہے تھے، میرا ہدف ہے جیسی بھی کنڈیشنز ہو ہمیں پاکستان کے لیے مثبت رزلٹ نکالنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟لفٹ کے استعمال کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ عام طور پر پوری لفٹ میں شیشے لگے ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفیاں لینا بھی پسند کرتے ہیں
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھواقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیںانوشکا شرما کے اوسان بحال ہوئے تو انہوں نے کرن جوہر سے کہا کہ آپ اپنے شو پر کچھ بھی اور کسی بھی بات کا تذکرہ کرلیتے ہیں
مزید پڑھ »
عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت’’اس وقت ہم جوان اور نادان تھے، اور لوگ کان بھی بہت بھرتے ہیں‘‘
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، پولیس نے لاہور کے خارجی راستے کنٹینر لگا کر بند کردیےلاہور میں موٹروے بابو صابو انٹرچینج، ٹھوکر نیاز بیگ اور لاہور سیالکوٹ موٹر وے کے داخلی راستوں پر بھی کنٹینرکھڑے کر دیے گئے ہیں, تاہم جی ٹی روڈ پر ٹریفک رواں دواں
مزید پڑھ »