ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھ

Umer Kot خبریں

ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

واقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نےکہا ہےکہ عمرکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا، واقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں۔

ریلی کے شرکا کی جانب سے ملوث پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور معاملے کی تحقیقات عدالتی کمیشن سے کرانے کا مطالبہ کیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکمقتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »

’ڈاکٹر شاہنواز کو نہ صرف جعلی مقابلے میں مارا گیا بلکہ لاش بھی پولیس کی موجودگی میں جلائی گئی‘: تحقیقاتی رپورٹ’ڈاکٹر شاہنواز کو نہ صرف جعلی مقابلے میں مارا گیا بلکہ لاش بھی پولیس کی موجودگی میں جلائی گئی‘: تحقیقاتی رپورٹسندھ پولیس کے سینیئر افسران کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے مطابق توہین مذہب کے ملزم ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی سے گرفتار کیا، میرپور خاص پولیس کے حوالے کیا اور میرپور خاص پولیس نے اُنھیں جعلی مقابلے میں ہلاک کیا۔
مزید پڑھ »

حکومت ہمارا انتخابی منشور دیکھ لے، اس میں بجلی کے مسائل کا حل ہے: مراد علی شاہ کا مشورہحکومت ہمارا انتخابی منشور دیکھ لے، اس میں بجلی کے مسائل کا حل ہے: مراد علی شاہ کا مشورہوزیر اعلیٰ ہاوس کراچی میں سندھ کے 2 لاکھ خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھ »

آتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیارآتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیارتیار کیا گیا نیا جیل موجودہ کمرشل جیل کے مقابلے میں دیرپا اور زیادہ مؤثر ہے
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا دوسرامشتبہ کیس رپورٹکراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا دوسرامشتبہ کیس رپورٹدونوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

وینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو کو قتل کرنا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:58:50