قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے/فوٹوفائلقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شین ایبٹ ،کوپر کنولی،جیک فریزر مکگرک، ایرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ ،جوش انگلس، مارنوس لبوشین ،گلین میکسویل،اسٹیو اسمتھ، میچل اسٹارک،میتھیو شارٹ مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا کو شامل کیا گیا ہے۔
آسٹریلوی کرکٹر میچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیرنٹل چھٹیوں پر ہیں لہٰذا انھیں اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔آسٹریلوی ٹیم اسکواڈ کے حوالے سے آ چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل یہ آخری ون ڈے سیریز ہے لہذٰا اسکواڈ میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جارج بیلی کا کہنا تھا کہ فروری میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنے اسکواڈ کے تجربے کو بڑھانے کا موقع ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچز 4 ،8 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میرا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، بنگلادیشی آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدفمارخورز کی طرف سے افتخار احمد نے 60 اور سلمان آغا نے 51 رنز بنائے، اسٹالینز کے جہانداد خان کی 4 وکٹیں
مزید پڑھ »
شاندار رن آؤٹ! گلبدین نے حاضر دماغی کا شاندار ثبوت دیدیاپہلے ون ڈے میں افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو شکست
مزید پڑھ »